Gas Leakage Web ad 1

پنجاب اسمبلی نے ضمنی بجٹ منظور کر لیا

0

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔

ضمنی بجٹ کے تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک مسترد کر دی گئیں۔

بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا۔

بجٹ منظوری کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.