Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان،ضلع ہرنائی میں دھماکا، 15 افراد زخمی

0

ہرنائی(غلام یٰسین/نیوزڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز اور لیویز فورس دھماکےکی جگہ روانہ ہوگئیں۔

ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ داخلہ سے ہرنائی میں دھماکے پر رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے حکام کو ہدایت کی کہ ہرنائی دھماکے کے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.