Gas Leakage Web ad 1

جمہوریت کا درس دینے والوں کی اپنی جماعت میں گدی نشینی ہے، حنا پرویز بٹ

0

لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کی بات کرتے ہیں لیکن خود کی پارٹی میں بادشاہت اور گدی نشینی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا آئین کی بات کرتے ہیں لیکن آئین اور جمہوریت کے خلاف برسرپیکار دہشتگرد ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگرد ہمارے عوام اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کریں اور مولانا فضل الرحمان ان سے مذاکرات کی وکالت کرتے ہیں۔ عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی، یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.