Gas Leakage Web ad 1

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

0

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت اطلاعات پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں افغانستان کے 2 مقامات پر دہشتگردوں کے کیمپوں کو فضائی کارروائی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
کراچی: ایونٹ آرگنائزر ملازمت کیلئے بلائی گئی 50 سے زائد خواتین کے موبائل لیکر فرار
وزارت اطلاعات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ فتنہ الخوارج کے خلاف کی گئی اس فضائی کارروائی میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 22 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.