پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
وزارت اطلاعات پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں افغانستان کے 2 مقامات پر…

