Gas Leakage Web ad 1

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

0

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.