Gas Leakage Web ad 1

آئی سی سی نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا

0

آئی سی سی نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سری لنکا کے بیٹر سونال ڈینوشا نے اگست کا مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سونال ڈینوشا نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں تین سنچریاں اسکور کی تھیں اور وہ پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے: مصطفیٰ کمال
ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے اولی رابنسن اور بنگلادیش کے حسن محمود بھی نامزد تھے۔

دوسری جانب ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ آئل آف مین کی کپتان لوسی بارنیٹ نے جیت لیا۔ لوسی بارنیٹ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنے والی آئل آف مین کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں۔

ویمنز ایوارڈ کے لیے تھائی لینڈ کی سلی پورن لاؤمی اور ننّاپٹ کونچارونکینائی بھی نامزد تھیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.