Gas Leakage Web ad 1

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

0

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔

Gas Leakage Web ad 2

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ فیصل امین اب الیکشن لڑ کرایم این اے بنے گا، انہیں پتا نہیں تھا کہ میرے بھائی نے تو ابھی الیکشن لڑنا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.