Gas Leakage Web ad 1

زرداری خاندان لندن میں اکٹھا، بلاول اور بختاور کے بعد آصفہ کی آمد بھی متوقع

0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ قیام کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے لندن روانگی سے قبل تقریباً ایک ہفتہ آسٹریا میں قیام کیا، جس کے بعد وہ مختصر دورے پر پیرس گئے اور آج شام لندن پہنچے۔

دوسری جانب بختاور بھٹو زرداری بھی اپنے شوہر محمود چوہدری اور بچوں کے ہمراہ لندن پہنچ گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھٹو زرداری خاندان کا لندن میں تقریباً ایک ہفتے تک قیام متوقع ہے، جبکہ آصفہ بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد کا امکان ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.