Gas Leakage Web ad 1

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں کتنے افراد نے عمرہ ادا کیا؟

0

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی کے دوران 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اندرون ملک سے عمرہ ادا کرنے والے زائرین کی تعداد 9.5 ملین رہی، جبکہ عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 52 لاکھ 33 ہزار 767 تک پہنچ گئی ہے۔
عمران خان کو حاصل حقوق ہمیں بھی دیئے جائیں، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا عدالت سے رجوع
جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق عمرہ ادا کرنے والوں میں مردوں کا تناسب 56.4 فیصد اور خواتین کا تناسب 40.6 فیصد رہا، جبکہ سعودی معتمرین کی تعداد 28.9 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ ویزوں کے اجرا کی آخری تاریخ 9 مارچ 2027 ہے، جبکہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے کی آخری تاریخ 23 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.