Gas Leakage Web ad 1

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور

0

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمت کے علاوہ شہریوں پر بھاری اضافی بوجھ عائد کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

شہری ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 130 روپے 75 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
شہری ہوشیار‌! منرل واٹر کے ان برانڈز کا پانی ہرگز استعمال نہ کریں
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بنیادی قیمت 245 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ اس کی مقررہ قیمت 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہے۔

اس طرح ڈیزل پر مجموعی طور پر 122 روپے 47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.