شہری ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمت کے علاوہ شہریوں پر بھاری اضافی بوجھ عائد کیا جا رہا ہے۔
شہری ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 130 روپے 75 پیسے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز ادا…

