Gas Leakage Web ad 1

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمات کی ناقص تفتیش،عبوری چالان واپس

0

کراچی میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش میں مبینہ نقائص سامنے آگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے درخشاں پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے تین مقدمات کے عبوری چالان اعتراضات کے ساتھ واپس کردیے۔
امریکا اور متحدہ عرب امارات نے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کر دیا
تینوں مقدمات 2021 میں درج کیے گئے تھے، جن میں انمول عرف پنکی اشتہاری تھی، جبکہ ہر مقدمے میں ایک ایک شریک ملزم بھی شامل تھا، جو بعد ازاں بری ہوچکے ہیں۔

سرکاری وکیل کے مطابق عبوری چالان میں انمول عرف پنکی کے اشتہاری ہونے اور شریک ملزمان کی بریت کا ذکر نہیں کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.