Gas Leakage Web ad 1

آج بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

0

آج بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 20 ہوگئی
قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ وادی، بالخصوص سری نگر کو مکمل طور پر فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے۔

سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم کے گرد کئی حصار پر مشتمل سکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ گاڑیوں، مسافروں اور راہگیروں کی سخت تلاشی لی جا رہی ہے۔

بخشی اسٹیڈیم میں بھارتی یوم آزادی کی نام نہاد مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.