Gas Leakage Web ad 1

محسن نقوی مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور پارٹی کے وزیر داخلہ ہیں: رانا ثنا

0

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ محسن نقوی آزاد نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور پارٹی کے وزیر داخلہ ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سسٹم سے متعلق اپنی رائے کسی کے کہنے پر نہیں دی، یہ ان کی ذاتی سوچ ہے۔
درمیانی عمر میں 3 چیزوں کا خیال رکھ کر بڑھاپے میں جان لیوا دماغی مرض سے بچنا ممکن
انہوں نے کہا کہ کسی اور طرف سے ہمارے ساتھ اس حوالے سے نہ کسی نے بات کی ہے اور نہ ہی ایسی کوئی خواہش موجود ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ محسن نقوی آزاد نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور پارٹی کے وزیر داخلہ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، جانتے ہیں کہ ریڈ لائن کیا ہوتی ہے اور کیسے کراس ہوتی ہے، ہمیں کسی کی مس کال کی ضرورت نہیں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.