Gas Leakage Web ad 1

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر، 1995 کے بعد اب درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

0

برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق 1995 میں برطانیہ میں 34 دن درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا، جبکہ 2026 میں اب تک 35 دن ایسے گزر چکے ہیں جب درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔
پیٹرول اصل قیمت سے 139 اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف
لندن کے محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ایسٹ اینگلیا اور ساؤتھ ایسٹ کے علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے لندن، ایسٹ اور ویسٹ مڈلینڈز، یارکشائر اور ہمبر کے لیے یلو الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.