Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

0

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزرا خواجہ آصف، عطا تارڑ اور دیگر حکام بھی وفد میں شامل تھے۔

Gas Leakage Web ad 2

عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل کی اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
20ویں ایشین گیمز: ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے جدہ پہنچنے پر نائب گورنر جدہ شہزادہ سعود بن مشال نے ان کا پرتپاک استقبال کیا تھا۔

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.