Gas Leakage Web ad 1

خواجہ آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

0

ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی صورتحال کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی خصوصی گفتگو ہوئی۔
تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دیدی
ترجمان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مسلسل رابطوں کی ضرورت پر زور دیا اور تعمیری بات چیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جو باہمی دلچسپی کے معاملات پر مسلسل رابطے اور تعاون جاری رکھنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.