Gas Leakage Web ad 1

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات، رانا ثنا اللہ برہم

0

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کی تربیت اس انداز میں ہوئی ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو منفی انداز میں پیش کرتا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کے بعد ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے متعلق معاملہ دونوں جماعتوں کے درمیان ہے اور اس بارے میں ان سے سوال نہیں کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات ہوں گی تو متعلقہ افراد اس کا جواب دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کے عمل کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.