ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات، رانا ثنا اللہ برہم
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کی تربیت اس انداز میں ہوئی ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو منفی انداز میں پیش کرتا ہے۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کے بعد ایک سوال کے…