Gas Leakage Web ad 1

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

0

کراچی: ایرانی ٹماٹروں کی درآمد کے باوجود شہریوں کو قیمتوں میں کسی قسم کا ریلیف نہیں مل سکا، بلکہ ٹماٹر مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 450 سے 500 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
رپورٹس کے مطابق مختلف بازاروں میں ایرانی اور کوئٹہ سے آنے والے ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو، جبکہ 110 سے 125 روپے فی پاؤ کے حساب سے فروخت کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب بعض دکاندار چھوٹے سائز اور کچے ٹماٹر بھی 400 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کر رہے ہیں، جس سے سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر مزید بڑھ گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.