Gas Leakage Web ad 1

شہزادی ڈیانا کا مشہور ریوینج ڈریس تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا

0

شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریوینج ڈریس‘ تقریباً 30 سال بعد ایک بار پھر نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سیاہ رنگ کا یہ مشہور لباس شہزادی ڈیانا نے 1994 میں اس وقت پہنا تھا جب شہزادہ چارلس نے بے وفائی کا اعتراف کیا تھا، جس کے بعد یہ لباس ’ریوینج ڈریس‘ کے نام سے مشہور ہوگیا۔
میجرراجاعزیز بھٹی شہید،نشانِ حیدرکی جرات و شجاعت کی وہ داستان جو آج بھی زندہ ہے
شہزادی ڈیانا کا یہ تاریخی لباس پہلے لندن میں نمائش کے لیے رکھا جائے گا، جس کے بعد 9 دسمبر کو نیویارک میں اس کی نیلامی ہوگی۔

نیلامی میں شہزادی ڈیانا کے مشہور لباس کی قیمت تقریباً 3 لاکھ ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.