Gas Leakage Web ad 1

صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی

0

اسلام آباد: ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا اور انہیں وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

منظور کیے گئے قوانین میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2026 اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔
ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

اس کے علاوہ منظور کیے گئے دیگر قوانین میں مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل 2026 بھی شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.