سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگانے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
انہوں نے کہا کہ وہ اپنے اس مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، اور ان کی اہل خانہ سے فوری ملاقات بھی کروائی جائے۔