Gas Leakage Web ad 1

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر

0

گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو اپنے حلقوں میں شکست کھا گئے وہ اب گلگت بلتستان کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، مگر گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اراکین قومی اسمبلی کو روکنا اور صوبہ بدر کرنا آئین کے خلاف اقدام ہے اور یہ جمہوریت کے خلاف سازش کے مترادف ہے۔

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے 5 نئے ممبران منتخب

بیرسٹر گوہر کے مطابق مخالفین کی گزشتہ چار سالہ کارکردگی صرف اس بات پر مرکوز رہی ہے کہ پی ٹی آئی کو روکا جائے تاکہ وہ انتخابات نہ جیت سکے، تاہم عوام ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پی ٹی آئی کی مبینہ تنہائی ختم نہ کی گئی تو پارٹی قیادت اسمبلیوں کے بائیکاٹ پر غور کرے گی، اور حالات نہ بدلے تو سسٹم سے باہر جانے کا آپشن بھی زیر غور آ سکتا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.