Gas Leakage Web ad 1

بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

0

اسلام آباد میں بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے توانائی کے شعبے کو ٹیکس وصولی کے اضافی ذریعے کے طور پر استعمال کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے باعث صارفین کے بجلی بلوں میں مختلف مدات میں مزید ٹیکس شامل کیے جا رہے ہیں۔

7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن مکمل ہونے کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم

بجلی کے بلوں میں مجموعی طور پر 6 مختلف اقسام کے ٹیکس شامل ہیں جن میں 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق صارفین سے بجلی کے بلوں میں تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو اور صنعتی دونوں شعبوں پر مالی دباؤ بڑھ گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.