ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں کے باعث شدید تباہی ہوئی، جہاں مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں نے درجنوں دکانیں اور مکانات بہا دیے۔
سیلابی پانی کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی ریلے کی نذر ہوگئیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی
دوسری جانب پشاور، مالاکنڈ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ لاہور میں تیز آندھی کے بعد ہونے والی بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
بہاولنگر اور گجرات سمیت پنجاب کے دیگر بعض علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔