Gas Leakage Web ad 1

پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

0

پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایک ہی روز کے دوران 11 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

Gas Leakage Web ad 2

اقوام متحدہ کا پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور سمیت مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 5 مبینہ مقابلے پیش آئے جن کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔

پولیس کے مطابق لاہور میں 6 ملزمان مارے گئے، اور یہ مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ کے علاقوں میں پیش آئے۔

اس کے علاوہ شیخوپورہ میں سی سی ڈی اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوئے، جبکہ ساہیوال میں بھی سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.