Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹ واپس کر دیے

0

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈپازٹ کی صورت میں فراہم کی گئی تمام رقم واپس کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کی گئی۔

وہ بچہ جس نے 14 سال کی عمر میں اپنے ہاتھ سے طیارے کا فعال انجن تیار کرلیا

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس سے قبل گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالر واپس کیے جا چکے تھے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس طرح متحدہ عرب امارات کو 3.45 ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹس واپس کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کر دیے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.