Gas Leakage Web ad 1

پھاٹک کو آبنائے ہرمز کہنے پہ شہری کے خلاف مقدمہ درج پولیس نے گرفتار کر لیا

0

ترنول پھاٹک کو “ابنائے ہرمز” کہنے پر ایک شہری کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکی اخبار ایرانی سپریم لیڈر کی صحت سے متعلق تفصیلات سامنے لے آیا

اسلام آباد کے علاقے ترنول میں سوشل میڈیا پر متنازع بیان دینے والے شہری کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.