پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹ واپس کر دیے
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے ڈپازٹ کی صورت میں فراہم کی گئی تمام رقم واپس کر دی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر کی رقم واپس کی گئی۔
وہ بچہ جس نے 14 سال کی عمر میں اپنے ہاتھ سے…