Gas Leakage Web ad 1

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کردیے گئے

0

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر کے اہلکاروں کو دیے جانے والے مفت یونٹس ختم کر دیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

وفاقی آئینی عدالت: بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مفت یونٹس کا خاتمہ عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا جسے اب پورا کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اس اہم اقدام کا اعزاز موجودہ حکومت کو عطا کیا ہے۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ ہر وہ اقدام ضرور کیا جائے گا جو ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.