Gas Leakage Web ad 1

سوئی ناردرن اور سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار کرلی، درخواستیں جمع

0

سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے نئے مالی سال کے آغاز سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اپنی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دی ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

سوئی سدرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 5306 روپے اضافے کی درخواست کی ہے، جبکہ سوئی ناردرن کی جانب سے 29 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دونوں کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواستوں میں آئندہ مالی سال کے ساتھ ساتھ گزشتہ شارٹ فال کو بھی شامل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1650 ارب روپے کا تخمینہ پیش کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.