Gas Leakage Web ad 1

ایران کا چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور

ایران کا چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور

0

ایران نے چینی کرنسی میں خریدے گئے تیل کے ٹینکرز کو راستہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق محدود تعداد میں آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل سکتی ہے، تاہم بندش کے باعث عالمی سطح پر تیل اور گیس کی شدید قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے کے بعد امریکی ٹھکانے جائز اہداف ہیں، اور اگر کوئی جہاز بغیر اجازت آبنائے ہرمز میں داخل ہوا تو اسے نشانہ بنایا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.