Gas Leakage Web ad 1

کمشنر راولپنڈ ی کے الزامات :صدر نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

0

صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق  سینیٹ اجلاس کل سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ،چیئرمین سینیٹ اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں معمول کا ایجنڈا اور الیکشن کے بعد کی صورتحال پر بحث کی جائے گی، کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پر بھی ایوان بحث کرے گا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ،یہ موجودہ سینیٹ کا آخری اجلاس ہوگا گیارہ مارچ کو سینیٹ کے نصف اراکین ریٹائر ہو جائیں گے اجلا س میں ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.