Gas Leakage Web ad 1

لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا

لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا

0

لیہ کی تحصیل چوبارہ میں 4 سالہ بچہ سیوریج گڑھے میں گر کر جاں بحق

Gas Leakage Web ad 2

لیہ کی تحصیل چوبارہ کے علاقے اڈا رفیق آباد میں 4 سالہ بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے سیوریج کے کھلے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اہل خانہ نے فوری طور پر بچے کو نکالنے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

متوفی بچے کے والد نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے انکار کیا ہے۔ ان کے مطابق گھر کے باہر سیوریج کے لیے بنایا گیا گڑھا حادثے کا سبب بنا، جسے بعد ازاں مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا۔

علاقہ مکینوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کھلے سیوریج اور گڑھوں کے خلاف مؤثر حفاظتی اقدامات کیے جائیں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.