Gas Leakage Web ad 1

پوٹاشیم: دل، پٹھوں اور اعصاب کے لیے طاقت کا خزانہ

0

 

 

Gas Leakage Web ad 2

پوٹاشیم جسم کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ یہ دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے، بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے اور فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ یہ پٹھوں کی اینٹھن سے بچاتا ہے اور اعصابی نظام کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ پوٹاشیم پانی اور منرلز کے توازن کو برقرار رکھتا ہے اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے۔ اس کے علاوہ یہ گردوں کی حفاظت کرتا ہے۔ کیلا، شکر قندی، پالک، سفید لوبیا، کھجور، کشمش اور مچھلی پوٹاشیم کے اچھے ذرائع ہیں۔ روزانہ اپنی غذا میں پوٹاشیم والی چیزیں شامل کریں مگر گردوں کے مریض ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر زیادہ نہ لیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.