Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے کامیابی کیساتھ کلیئر

0

 

Gas Leakage Web ad 2

کئی مہینوں کی کوششوں کے بعد پاکستان نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے اپنا نام نکالنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے، کیونکہ اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے تمام ضروری اصلاحات مکمل کرلی ہیں۔ واڈا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اب اضافی نگرانی کے تحت نہیں رہا، جس سے ممکنہ پابندیوں کا خطرہ ختم ہوگیا ہے۔ یہ کامیابی پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اینٹی ڈوپنگ ادارے کی محنت کا نتیجہ ہے، جس کی قیادت یاسر پیرزادہ کر رہے ہیں۔ اگر یہ اصلاحات جنوری 2025 تک مکمل نہ ہوتیں تو پاکستانی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے سے روک دیا جاتا۔ یاسر پیرزادہ نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے نئی امید اور عالمی اسپورٹس میں حصہ لینے کا موقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.