Gas Leakage Web ad 1

گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

0

درہ آدم خیل میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل کے گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا، دھماکے کا تعین کیا جارہا ہے، امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.