Gas Leakage Web ad 1

عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے

0

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔

Gas Leakage Web ad 2

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے، گیس لوڈ شیڈنگ بحران ہے۔حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے، دیکھیں کہاں تک بات ہوتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.