Gas Leakage Web ad 1

سپریم کورٹ کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا

0

سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سپریم کورٹ آف پاکستان سے وابستہ افسران اور ملازمین کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے، اس حوالے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دفتری اوقات صبح 8:30 سے دوپہر 3:30 تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سپریم کورٹ کے اوقات کار 12:45 سے 1:45 تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا جبکہ ہفتے کے روز سپریم کورٹ دن 12:30 بجے تک ہی کھلی رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کا اطلاق سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریز پر بھی ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.