Gas Leakage Web ad 1

تحریک انصاف کیجانب سے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری

0

تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی خان اور ریاض فتیانہ کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطہ منقطع کیا،قابل بھروسہ شواہد ملے ہیں کہ آپ نے حکومت سے رابطہ کیا۔

سات دن میں بتائیں کہ آپ کو پارٹی سے منحرف قرار کیوں نہ دیا جائے، نوٹس کا جواب نہ دیا تو پارٹی سے نکالنے سمیت دیگر کارروائی کی جائے گی۔یاد رہے زین قریشی نے اس قسم کے تمام الزامات کی سختی کیساتھ تردید کی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.