Gas Leakage Web ad 1

شیر افضل مروت کےوارنٹ گرفتاری جاری

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کے ایک مقدمے میں  شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

عدالت نے حکم دیا کہ شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے 30 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

 شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب پلاٹ پر بغیر منظوری کے تعمیرات کرنےکا الزام ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.