Gas Leakage Web ad 1

لاہور،شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

0

شجاع آباد(نمائندہ خصوصی)لاہور میں موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد ہوئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پیٹرولنگ افسران نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور نے کار بھگا دی۔

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 5 پر شجاع آباد کے قریب گاڑی سے 661 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.