Gas Leakage Web ad 1

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی گئیں ،ترجمان ایف بی آر

0

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 11252 سمز بلاک کر دی گئیں

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند ہونا شروع گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر بختیار احمد نے بتایاکہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت کل 22 مئی تک 11252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلۓ پر عزم ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.