Gas Leakage Web ad 1

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ویساک پر دنیا بھر میں بدھ مت کے دوستوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن سب کے لیے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئیے مشترکہ ورثے کو منائیں، باہمی احترام اور افہام و تفہیم کے لیے کام جاری رکھیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.