Gas Leakage Web ad 1

سابق سینیٹر مشتاق کے غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، 1 شخص جاں بحق

0

اسلام آباد(نیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم غزہ کیمپ میں تیز رفتار گاڑی گھس گئی۔

ذرائع کے مطابق حادثہ گزشتہ رات کو پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

ایکسپریس چوک پر فلسطین کے حق میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا تھا۔

اس حوالے سے جماعتِ اسلامی کے رہنما و سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہمارے سیو غزہ کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.