Gas Leakage Web ad 1

صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

0

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کا مرکزی کردار ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نرسنگ کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ نرسنگ خدمت خلق کا باوقار طبی پیشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شعبہ نرسنگ میں ڈپلومہ کورسز کے لیے معیاری ادارے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ طے شدہ معیار کے مطابق اسپتالوں میں نرسنگ کی کمی پوری کرنے کے لیے اقدامات کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.