چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ

0

‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ

چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ

‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ

‏چیئرمین نادرا کی جانب سے کراچی کی آبادی کے پیش نظر نادرا مراکز میں روزانہ وصول کی جانے والی درخواستوں کی تعداد ساڑھے بارہ ہزار سے 20 ہزار تک بڑھانے کی ہدایت

‏روزانہ پراسیسنگ کی تعداد بڑھانے سے نادرا مراکز پر شہریوں کا رش کم ہو گا اور لمبی قطاروں کا سلسلہ ختم ہو گا

‏کراچی کے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اوقات کار بڑھانے کی ضرورت ہے تو بڑھائیں، اپنی استعداد سے بڑھ کر کام کریں، ہر ممکن طریقے سے شہریوں کا رش کم کریں اور لمبی قطاروں کا سلسلہ ختم کریں: اسد رحمان گیلانی

‏نادرا مراکز میں آنے والے شہریوں کو مناسب معلومات اور رہنمائی فراہم کرنے کے لئے ضروری انتظامات کئے جائیں کیونکہ معلومات کی عدم دستیابی بھی رش میں اضافے کا سبب بنتی ہے: چیئرمین نادرا

‏شہریوں کو خدمات کی فراہمی اور مسائل کے حل میں تاخیر اور کسی بھی شہری کی خدمات کی عدم فراہمی کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا: چیئرمین نادرا

‏کارکردگی کا بہترین اعتراف شہریوں کا اطمینان ہے۔ شہریوں کی آراء اور تاثرات جاننے کے لئے فیڈبیک کا نظام وضع کریں

‏شہریوں کو ہر ممکن سہولیات اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ خدمات فراہم کرنا ⁦‪نادرا‬⁩ کی اولین ترجیح ہے۔5/

Leave A Reply

Your email address will not be published.