Gas Leakage Web ad 1

اسسٹنٹ کمشنرزکامیرپور ماتھیلوکے امتحانی مرکزکادورہ،طلبہ سے موبائل برآمد

0

میرپور ماتھیلو ( نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی ہدایات پر ضلع میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کارز کا امتحانی مراکَز کا دورہ، طلبہ سے موبائل فون برآمد۔

Gas Leakage Web ad 2

تفیصلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ڈاکٹر سید محمد علی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور مختیار کارز نے ضلع کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے موبائل فون برآمد کرکے انہیں تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ نقل سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے. اس سلسلے میں ڍپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ والدین اور اساتذہ سمیت سول سوسائٹی نقل کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.